top of page

Downloads

MetaTrader 4

MetaTrader 4 (MT4) مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کرنے کیلئے دنیا کا نمایاں ترین پلیٹ فارم ہے اور آپ اسے براہ راست یہاں Exness ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ دنیا کے چاروں کونوں سے تمام سطحوں کے تاجر فاریکس اور دیگر مالیاتی دستاویزات کی تجارت کرنے کیلئے MT4 کا انتخاب کرتے ہیں اور اپنے تجارتی تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اس کی منفرد خصوصیات کو بروئے کار لاتے ہیں۔ MetaTrader 4 بلاشبہ آج آن لائن تجارت میں صنعت کا معیار ہے۔۔

Download MetaTrader 4 to enjoy the broadest Forex trading opportunities!

home_row5_content_left_img.png
platform-windows_edited.png
platform-apple_edited.png
platform-android_edited.png
platform-apple_edited.png

MT4 Trading Server: Exness -Server (Exness Real 1-12)

WebTerminal

MetaQuotes کا معروف MT4/MT5 تجارتی پلیٹ فارم کا ویب ورژن اب براہ راست Exness کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

webtrader-laptop-features.png

آسان تجارت — کوئی ڈاؤن لوڈ نہيں، کوئی انسٹالیشن نہیں

ڈاؤن لوڈز اور انسٹالیشنز کو نظر انداز کریں۔ ڈیسک ٹاپ ورژن سے ملتے جلتے انٹرفیس کے ساتھ، WebTerminal کو سمجھنا اور اس سے مانوس ہونا آسان ہے، جو ڈیسک ٹاپ سے WebTerminal میں منتقلی کو آسان اور بے مشقت بناتا ہے۔

اب آپ آسانی سے اور سہولت بخش طریقے سے براہ راست Exness کے ویب صفحہ پر تجارت کر سکتے ہیں۔ بس Exness کا WebTerminal کا صفحہ ملاحظہ کریں، اپنے موجودہ اکاؤنٹ کی اسناد کے ساتھ سائن ان کریں اور آپ تجارت کرنے کیلئے تیار ہیں۔ کوئی رجسٹریشن مطلوب نہیں ہے!

رفتار اور اضافی سیکیورٹی

WebTerminal ایک HTML5 ویب ایپ ہے جو MT4 کے خالق کا تیار کردہ ہے، جو اسے معتبر، تیز رفتار اور صارف کے موافق ویب پلیٹ فارم بنا رہا ہے۔ تمام معلومات اور ڈیٹا کو منتقل کرتے وقت اسے بحفاظت مرموز کیا جاتا ہے۔

Bآپ کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے

WebTerminal، MetaQuotes کی جانب سے ایک ویب ٹرمینل، مؤثر طریقے سے تجارت کرنے کیلئے آپ کو درکار تمام بنیادی فنکشنز سے آراستہ ہے، اور تمام براؤزرز اور آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرتا ہے۔

bottom of page